اہم خبریں

آج شام سے مون سون ہواؤں کا سلسلہ شروع ہو جا ئیگا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )رواں ہفتے مون سون بارشوں کی پیشگوئی ،محکمہ موسمیات کے مطابق آج شام سے مون سون ہواؤں کا سلسلہ شروع ہو جا ئیگا،ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہے گا،نشیبی علاقے زیر آب آ نے کا خدشہ ،تمام محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں ہیں۔

متعلقہ خبریں