اہم خبریں

انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کی سفارشات آج شام تک منظر عام پر آجائیں گی،وفاقی وزیر قانون

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )وفاقی وزیر قانون آعظم نزیر تارڑ نے کہا کہنئی مردم شماری منظور نہیں ہوئی تو پرانی منظور شدہ مردم شماری پر حلقہ بندیوں ہوتی ہیں اوراسی پر الیکشن ہوتے ہیں
آئین کے آر ٹیکل 54 میں دونوں صورتوں موجود ہیں، خصوصی گفتگو کرتے ہو ئے انہون نے کہا انتخابی اصلاحاتی کمیٹی تمام سیاسی جماعتوں کی نمائندگی موجود ہے،انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کی سفارشات آج شام تک منظر عام پر آجائیں گی۔

متعلقہ خبریں