اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر اعظم نے نگران سیٹ اپ کیلئے مشاورت شروع کر دی ،شہباز شریف اتحادیوں کے بعد لیڈر آف اپوزیشن سے مشاورت کریں گے،مشیر وزیراعظم قمر زمان کائرہ کہتے ہیں الیکشن کمیشن پرانی مردم شماری پر کام شروع کر چکا ، پرانے الیکشن رولز پر ہی الیکشن ہونے چاہئیں،سیاسی عہدوں کو سیاست دان ہی چلا سکتے ہیں















