اہم خبریں

وزیر اعظم شہباز شریف سے مشیر وزیر اعظم انجینئر امیر مقام کی ملاقات

اسلام آباد( اے بی این نیوز   ) وزیر اعظم شہباز شریف سے مشیر وزیر اعظم انجینئر امیر مقام نے ملاقات کی،ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی،انجینئر امیر مقام نے ضم شدہ اضلاع کیلئے یونیورسٹی کے قیام پر وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا،ان علاقوں کے باصلاحیت نوجوانوں کو بین الاقوامی معیار کی تعلیم کے مواقع فراہم ہونگے۔

متعلقہ خبریں