کراچی( اے بی این نیوز )نواب شاہ ائیرپورٹ کا کراچی ائیرپورٹ کے لیئے متبادل کا درجہ ختم،ذرائعکر دیا گیا،کراچی کے لیئے متبادل ائیرپورٹ کا درجہ ملتان ائیرپورٹ کو قرار دے دیا گیا،
ہنگامی لینڈنگ یا موسم کی خرابی کی صورت میں کراچی کی پروازیں ملتان لینڈ کریں گی،ترجمان سی اے اے کی ملتان ائیرپورٹ کو متبادل ائیرپورٹ کا درجہ دینے کی تصدیق کر دی۔















