لاہور( اے بی این نیوز )جیل روڈ پر 14 ملی میٹر،ائیرپورٹ 10 ملی میٹر ،ہیڈ آفس واسا گلبرگ 9 ملی میٹر ،لکشمی چوک 7 ملی میٹر بارش ،مغل پورہ ایس ڈی او آفس 16 ملی میٹر،ناخدا چوک 5اور پانی والا تالاب میں 9 ملی میٹر ،:گلشن راوی 5اقبال ٹاؤن ایس ڈی او آفس 3 سمن آباد ایس ڈی او آفس 8 اور جوہر ٹاؤن میں 2ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ،وزیر ہاؤسنگ سید اظفر علی ناصر نے بارش کے رکتے ہی جلد از جلد لاہور شہر کو کلیئر کرنے کی ہدایات کر دیں،ایم ڈی واسا غفران احمد کے نشیبی علاقوں کے دورے،ایم ڈی واسا نے شہر بھر کے مختلف انڈر پاسز کے دورے،ایم ڈی واسا غفران احمد کا مبین شہید انڈر پاس کا دورہ،تمام ڈائریکٹرز کو ایمرجنسی کیمپس پر سٹاف کو یونیفارم میں متحرک رکھنے کی ہدایات،تمام انڈر پاسز کی موٹرز اور پمپس کو فعال رکھنے کی ہدایات، بارشی صورتحال کی لمحہ بہ لمحہ مانیٹرنگ کی جا رہی ہے ۔















