اہم خبریں

میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کی کلفٹن بلاک ون آمد

کراچی(  اے بی این نیوز  )میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کی کلفٹن بلاک ون آمد ،پارٹی کارکنوں کی بڑی تعداد نے مئیر کراچی کا استقبال کیا،مئیر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کارکنان سے عید ملے،شہریوں نے عید کے دنوں میں بروقت آلائشوں کو ٹھکانے لگانے اور شاندار کام پر میئر کراچی کا شکریہ ادا کیا، میئر کراچی میئر بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا کہ یوسی 13 کے عوام کے مشکور ہیں، ہم ملکر اس شہر کی خدمت کرینگے۔شہر کو صاف ستھرا رکھنے میں عوام کا تعاون درکار ہے،گزشتہ پانچ روز میں الحمداللہ بہت آلائشوں سے متعلق اچھا کام ہوا۔

متعلقہ خبریں