اہم خبریں

شیور مرغی کی قیمتیں قابو سے باہر ہو گئیں

راولپنڈی (  اے بی این نیوز    )شیور مرغی کی قیمتیں قابو سے باہر ہو گئیں،ایک ہفتے کے دوران مرغی قیمت میں تیس روپے کا اضافہ ہوا،برائلر مرغی کا گوشت 7 سو روپے کلو ہوگیا،زندہ مرغی کی فی کلو قیمت بھی ساڑھے 4 سو روپے سے اوپر چلی گئی۔

متعلقہ خبریں