اہم خبریں

وزیراعظم شہبازشریف ، وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے ہمراہ آج 4 بجے پریس کانفرنس کرینگے

اسلام آباد(اے بی این نیوز) وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹیوئٹر پر کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف آج سہہ پہر 4 بجے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کے ہمراہ لاہور میں آئی ایم ایف سے ہونیوالے سٹاف لیول معاہدے سے متعلق اہم پریس کانفرنس کریں گے اور اس ضمن میں میڈیا کے ذریعے قوم کو اعتماد میں لیں گے۔

متعلقہ خبریں