اہم خبریں

پی ٹی آ ئی حکومت نے عوام کیلئے کچھ نہیں کیا، امیر مقام

پشاور (  اے بی این نیوز    )پی ٹی آ ئی حکومت نے عوام کیلئے کچھ نہیں کیا، عوام کیلئے سہولتوں میں اضافہ موجودہ حکومت کی ترجیح ہے، امیر مقام کا تقریب سے خطاب ، کہا ہم نے بڑی قیمت ادا کی عوام کی ترجمانی پارلیمنٹ میں کی ، ریلیف دیا مسائل بھی حل کئے،پورے خیبرپختونخوا کیلئے کام کرر ہے ہیں ،، اللہ تعالیٰ ہی سزا وجزا دینے کا مالک ہے

متعلقہ خبریں