اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان اور آئی ایم اسٹاف لیول معاہدے کے قریب پہنچ گئے، میمورنڈم فار اکنامک اینڈ فنانشل پالیسیز کو حتمی شکل دینے کیلئے ورچوئل رابطہ، بجٹ 2023-24 کی قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد آئی ایم ایف کو آگاہ آگاہ کیا جائے گا،،ممکنہ اسٹاف لیول معائدے کے بعد آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا خصوصی اجلاس بلائے جانے کا امکان،،آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے 5 جولائی تک کے شیڈول میں پاکستان کا نام شامل نہیں۔















