اہم خبریں

سپریم کورٹ نےوفاقی حکومت شہبازریف ، رانا ثنا ءاللہ، خواجہ آصف اور چیئرمین تحریک انصاف کو نوٹس جاری کر دیئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سپریم کورٹ نے آج کی عدالتی کاروائی کا حکم نامہ جاری کر تے ہو ئے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کردیا،سپریم کورٹ نے وزارت قانون، داخلہ، دفاع و دیگر فریقین کو بھی نوٹسز جاری کر دئیے،عدالت نے اٹارنی جنرل کہ بھی نوٹس جاری کیا اور تمام چیف سیکرٹریز اور آئی جیز کو نوٹسز جاری کر دئیے گئے،عدالت نے چئیرمین تحریک انصاف کو نوٹس جاری کردیا جبکہ رانا ثنا ءاللہ، خواجہ آصف، شہباز شریف کو نوٹس جاری کردیا،عدالت نے 9 مئی کے واقعہ پر زیر حراست افراد کی تفصیلاتطلب کر لیں کہ کتنے وکلاء اور صحافی سول اور ملٹری حراست میں ہے،زیر حراست افراد میں کتنی خواتین اور بچے شامل ہیں ان کی بھی تفصیلات دی جائیں۔

متعلقہ خبریں