اہم خبریں

میاں نواز شریف کی حکومت میں اسٹاک مارکیٹ کو 100 ارب ڈالر تک پہنچ گئی تھی،اسحاق ڈار

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )میاں نواز شریف کی حکومت میں اسٹاک مارکیٹ کو 100 ارب ڈالر تک پہنچ گئی تھی،حکومت سنبھالی تو مالیاتی اسپیس شرنک ہوچکی تھی جاری کھاتوں کا خسارہ بڑھتا جارہا تھا،وزیر خزانہ اسحاق دار نے اقتصادی سروے پیش کعتے ہو ئے بتایا کہ گزشتہ حکومت چند ماہ اور رہتی تو پاکستان ڈیفالٹ ہوجاتاایک کوارٹر میں 6 اعشاریہ 4 ارب ڈالر کے ریزورز ختم کردئیے گئےمعیشت میں جو گراوٹ تھی وہ رک چکی ہےجاری کھاتوں کا خسارہ 17 اعشاریہ 4 ارب ڈالر پر پہنچ گیاہمارے دور میں گردشی قرضہ 1148 ارب روپے تھا چار سال میں گردشی قرضہ 2469 ارب روپے تک پہنچ گیا

متعلقہ خبریں