اہم خبریں

موجودہ حکومت نے جب ذمہ داری سنبھالی تو شدید قسم کے چینلجز آ چکے تھے،اسحاق ڈار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )موجودہ حکومت نے جب ذمہ داری سنبھالی تو شدید قسم کے چینلجز آ چکے تھے،حکومت سسنبھالی تو کرنٹ اکانٹ خسارہ بڑھتا جا رہا تھا،حکومت سمبھالنے سے پہلے ایک کوارٹر میں 6 ہزار 4 سو ارب روپے کی کمی ہوئی تھی،2 ماہ پہلے ڈیفالٹ کی باتیں ہو رہی تھی،معیشت کی گراوٹ اب رک چکی ہے ترقی کا سفر شروع ہو گیا ہے، 2017 میں مالیاتی خسارہ 5.8 چھوڑا تھا جو بڑھ کر 7.9 ہو گیا،
تحریک انصاف کے دور میں قرض میں 97 فیصد اضافہ ہوا۔

متعلقہ خبریں