اہم خبریں

اسلام آباد ہائی کورٹ چیئرمین تحریک انصاف کی 9 مقدمات میں 12 جون تک حفاظتی ضمانت منظو ر کر لی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اسلام آباد ہائی کورٹ چیئرمین تحریک انصاف کی 9 مقدمات میں 12 جون تک حفاظتی ضمانت منظو ر کر لی،اسلام آباد ہائیکورٹ کا چیئرمین تحریک انصاف کو متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کا حکمچیئرمین تحریک انصاف 12 جون تک متعلقہ عدالت سے رجوع کریں، چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنادیا

متعلقہ خبریں