اہم خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی کی آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ممکنہ پیشی، سکیورٹی کے سخت انتظامات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی ، سکیورٹی کے سخت انتظامات۔ تفصیلات کے مطابق پیشی سے قبل کے سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرکلرجاری کردیا۔ واضح رہے کہ محسن شاہ نواز رانجھا پر حملہ اور اداروں کیخلاف بیان پر درج مقدمات پر آج ممکنہ طور عدالت میں پیش ہونے کا امکان ہے ۔ رجسٹرار ہائیکورٹ نے اس حوالے سے آئی جی اور ضلعی انتظامیہ کو سیکیورٹی انتظامات کی ہدایت کردی ہے۔

متعلقہ خبریں