اہم خبریں

کرنل ریٹائرڈ اجمل صابر راجہ کو جیل کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا

راولپنڈی (  اے بی این نیوز      )کرنل ریٹائرڈ اجمل صابر راجہ کو جیل کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا،اجمل صابر راجہ کو تھانہ نصیر اباد پولیس نے گرفتار کیا اجمل صابر راجہ کی نظربندی دو دن قبل لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے ختم کی تھی اجمل صابر راجہ پی پی دس سے پی ٹی آئی کے امیدوار ہیں

متعلقہ خبریں