راولپنڈی (اے بی این نیوز )کہوٹہ روڈ کی خستہ حالی کے باعث پٹرول کی سپلائی متاثر ہونے کا معاملہ،کہوٹہ روڈ کی بحالی کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر کام جاری ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر 321 ملین روپے کے فنڈز جاری کر دیئے گئے انتظامیہ کے مطابق متعلقہ افسران مشینری اور کام کے حوالے سے تین روز میں تفصیلات پیش کریں،28 اعشاریہ 50 کلو میٹر منصوبے پر اب تک 172 اعشاریہ 334 ملین سے زاہد رقم خرچ ہو چکی ہےروٹ کی خستہ حالی پر آئل ٹینکر ایسوسی ایشن نے پٹرول کی سپلائی بند کر دی تھیضلعی انتظامیہ اور آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کو روٹ بحال کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی















