اہم خبریں

لگژری آئٹمز ، امپورٹڈ کلرز، ڈائپرز اورامپورٹڈ خوراک پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز

آئندہ ما لی سال کے بجٹ میں فوڈ اور پیٹرولیم پر بھاری سبسڈیز کی تجویز

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )آئندہ ما لی سال کے بجٹ میں فوڈ اور پیٹرولیم پر بھاری سبسڈیز کی تجویز،فوڈ سکیورٹی کیلئے 55 ارب کی سبسڈی رکھی جائیگی، یوٹیلٹی اسٹورز پر سستی اشیا کیلئے 30 ارب روپے کی سبسڈی مختص، رمضان ریلیف پیکج کیلئے 5 ارب روپے رکھے جائینگے،،پاسکو کو گندم کی فراہمی کیلئے 10 ارب کی سبسڈی دی جائے گی، پٹرولیم سیکٹر کیلئے 53.6 ارب روپے کی سبسڈی ،پی ایس ڈی پی کے لئےاین ایچ اے کا98 ارب روپے کا بجٹ تجویز،، آ ئندہ ما لی سال کے بجٹ میں این ایچ اے کے 8 نئے منصوبوں کے لئے 19 ارب 20 کروڑ روپے رکھے جا ئیں گے،,, ریلویز ڈویژن کے لیے 32 ارب روپے مختص کئے جائین گے۔

متعلقہ خبریں