اسلام آباد (اے بی این نیوز )جی ایچ کیو پر حملے میں ملوث گرفتار دو خواتین سمیت تین ملزمان کی شناخت پریڈ مکمل،گرفتار ایک خاتون ملزمہ پاکستانی نژاد غیر ملکی شہری،تعلق مانسہرہ سے ہے،گواہان مجموعی طور پر 61ملزمان کی نشاندہی کرچکے،مقدمہ میں سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت بھی نامزد ملزم ہیں،راولپنڈی پولیس تاحال راجہ بشارت کو گرفتار نہ کر سکی















