اہم خبریں

میئر بنا تو شہر قائد کی بہتری کیلئے کام کروں گا،نامزد میئر مرتضیٰ وہاب

کراچی ( اے بی این نیوز   )شہر قائد پاکستان کا معاشی حب ہے،میئر بنا تو شہر قائد کی بہتری کیلئے کام کروں گا،نامزد میئر مرتضیٰ وہاب کی پریس کانفرنس،انہون نے کہا صاف پانی کی فراہمی کیلئے کورنگی میں پلانٹ لگا یا جا رہا ہے،کے فور منصو بے کیلئے وفاقی اور صوبا ئی حکومتیں مل کر کام کر رہی ہیں، پیپلز پارٹی عوام کی خدمت کا مشن جاری رکھے گی۔

متعلقہ خبریں