اہم خبریں

بجٹ میں امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بجٹ میں امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز، فونز مزید مہنگے ہونگے,, درآمدی لگژری آئٹمز پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیا جائے گا,,خواتین کے درآمدی میک اپ، بیگز، جوتے اور جیولری پر بھی سیلز ٹیکس لگے گا،آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ریئل اسٹیٹ سیکٹر سے زیادہ ٹیکس وصولی کا امکان،،، پراپرٹی خرید و فروخت کو دستاویزی بنانے کے لیے مزید شرائط تیار،، دیہی اور شہری جائیداد کو انکم ٹیکس گوشوارے میں ظاہر کرنا لازمی قرار ،، بے نامی پراپرٹی کی شناخت پر بھاری جرمانہ کی تجویز دی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں