لاہور ( اے بی این نیوز )تحریک انصاف لاہور کے نائب صدر مینار ٹی ونگ شفیق جوئیہ اور خرم حبیب ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شامل،تحریک انصاف کے رہنما چودھری نوریز شکور نے بھی سیاست سے کنارہ کشی کرلی، کہتے ہیں پاک فوج ہماری ریڈ لائن ہے ،9 مئی کے واقعات کا ہم جواب دینے کے قابل نہیں،،,,رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد کا پی ٹی آئی چھوڑنے کااعلان۔کہتے ہیں شہدا کی بے حرمتی کسی صورت قابل قبول نہیں,, نو مئی کے واقعات میں کون ملوث تھے ان چہروں کو بے نقاب کیاجائے،تحریک انصا ف کی سابق رکن صوبائی اسمبلی سبین گل نے بھی سیاست چھوڑ دی ۔















