اہم خبریں

نیا عدالتی اصلاحات قانون چیلنج، سپریم کورٹ سے نئے قانون کو کالعدم قرار دینے کی استدعا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )نیا عدالتی اصلاحات قانون چیلنج، سپریم کورٹ سے نئے قانون کو کالعدم قرار دینے کی استدعا، آئینی درخواست میں وفاق، وزارت پارلیمانی امور، وزارت قانون کو فریق بنایا گیا ہے،،سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواست کی آئندہ سماعت 8 جون کو مقرر، آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف توہین عدالت درخواست پر رجسٹرار آفس اعتراضات پر بھی اپیل دائر کر دی گئی۔

متعلقہ خبریں