لاہور (اے بی این نیوز )نو مئی کے شرپسند واقعات نے شہداء کے والدین کا درد ہرا کر دیا ،،22سال کے لخت جگر کو کھو دیا ،فخر ہے بیٹے نے ملک وقوم کی خاطر جان دی، لیفٹیننٹ ناصر خالد شہید کے والدہ کے تاثرات،کیپٹن عبدالولی شہید کے والد نے کہا ملک اور شہدا سے محبت کریں، پاکستان ہے تو ہم ہیں۔















