اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جماعت اسلامی کی حکومت بنی توچیف جسٹس فیصلے قرآن پر کریں گے،عافیہ صدیقی کی رہائی اورکشمیر کی آزادی جنگ صرف جماعت اسلامی لڑ رہی ہے،سراج الحق کا بنوں میں ورکرز کنونشن سے خطاب کہا پی ڈیم میں شمولیت سے اس لئے انکارکیا کہ ان کا منشور اقتدار اور ہمارامنشوراسلامی نظام ہے،،،مہنگائی اور بیروزگاری کیخلاف اقتدارمیں آنے والی پی ڈیم ایم اب خاموش ہے،،،پاکستان میں مافیا روزانہ 7ارب روپے کی کرپشن کرتاہے۔















