اہم خبریں

وزیراعظم شہبازشریف ترکیہ کے دورے پر چلے گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وزیراعظم شہبازشریف ترکیہ کے دورے پر چلے گئے ،شہبازشریف طیب اردوان کی صدارتی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کرینگے،وزیراعظم کی مصروفیت کے باعث قومی سلامتی کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیاگیا

متعلقہ خبریں