اہم خبریں

ایکنک نے آزاد کشمیر گورنمنٹ کےلئے 48میگاواٹ شونٹر ہائیڈروپاور پراجیکٹ کی منظوری دے دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس منعقد ہوا،ایکنک نے آزاد کشمیر گورنمنٹ کےلئے 48میگاواٹ شونٹر ہائیڈروپاور پراجیکٹ کی منظوری دے دی،شونٹر پاور پراجیکٹ وادی نیلم میں بنایا جائےگاشونٹر ہائیڈپاور پراجیکٹ پر 14ہزار 985ملین روپے لاگت آئے گیاس لاگت میں 12ہزار 736ملین ایف ای سی بھی شامل ہےاس منصوبے کی 85فیصد فنانسنگ سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ کرے گا15فیصد فنانسنگ آزاد جموں و کشمیر پاور ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کرے گیایکنک نے وزارت کانا کی سمری پر جی بی میں گرڈ اسٹیشن کی منظوری دی پہلے مرحلے میں گرڈ اسٹیشن استور ، گلگت ، ہنزہ اور سکردو میں بنایا جائےگاپراجیکٹ کی مالیت 17ہزار 425ملین روپے ہو گی1824ملین روپے ایف ای سی بھی اس میں شامل ہےایکنک نے گلگت بلتستان میں 26میگاواٹ ہائیڈپاور پراجیکٹ کی منظوری دیشگرتھنگ ہائیڈرومنصوبہ 18ہزار 374ملین روپے کی لاگت سے بنایا جائےگا4ہزار 461ملین روپے ایف ای سی بھی منصوبے کی لاگت میں شامل ہےخیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں 69ہزار 400ملین کی لاگت سے دیہی روڈ نیٹ ورک بنایا جائےگا

متعلقہ خبریں