لاہور ( اے بی این نیوز )چیئرمین تحریک انصا ف عمران خان کے لا ہو ر ہا ئی کو رٹ اور انسداد دہشت گردی عدالت سے ضما نتی مچلکے منظور،لاہور ہائی کورٹ نے ظل شاہ قتل کیس میں ضمانتی مچلکے منظور کیے ۔۔اے ٹی سی عدا لت نے بھی تین مقدمات میں عمران خان کے عبوری ضما نتی مچلکے منظور کر لیے ،،جناح ہاؤس حملہ کیس میں بھی جے آئی ٹی نے عمران خان کو آج چا ر بجے طلب کر رکھا ہے















