اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازریف نے کہا ہے کہ ایسالگتا ہے عمران نیازی کی معیشت سے متعلق سوجھ بوجھ محدودہے،سماجی ویب سایئٹ ٹویٹر پر انہوں نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ عمران نیازی شایدملک کومعاشی مشکلات میں ڈالنے میں اپناکرداربھول گئے ہیں۔آئی ایم ایف معاہدے کوختم کرنے سمیت ہمیشہ پاکستان کے ڈیفالفٹ کی خواہش کی۔















