اہم خبریں

شہریار آفریدی کو ڈیتھ سیل میں رکھا گیا ہے،بایاں بازو مفلوج ہو گیا،وکیل کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں دعویٰ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  ) پاکستان تحریک انصاف کے راہنماشہریار آفریدی کو ڈیتھ سیل میں رکھا گیا اور ان کو چکی پیسنے کو دی گئی ہے، شہر یا ر آفریدی کابایاں بازو مفلوج ہو گیا ہے ،حرکت کرنے سے قاصر ہے، یہ دعویٰ ان کے  وکیل نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیا،عدالت نے شہریار آفریدی کو اہل خانہ سے ملنے کی اجازت دیدی، نیز2جون تک میڈیکل رپورٹ طلب کر لی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں