اہم خبریں

ہم کسی صورت پارٹی نہیں چھوڑ رہے ، ڈاکٹر یاسمین راشد ، میاں محمود الرشید اور اعجازچودھری ڈٹ گئے

لاہور ( اے بی این نیوز    )ہم کسی صورت پارٹی نہیں چھوڑ رہے ، ڈاکٹر یاسمین راشد ، میاں محمود الرشید اور اعجازچودھری کی میڈیا سے گفتگو، انہوں نے کہا ظلم ایک حد تک کیا جاسکتا ہے 7 خواتین کی ابھی تک شناخت پریڈ نہیں ہوئی، جو بدسلوکی ہوئی وہ خواتین باہر آکر بتائیں گی،ان خواتین کے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں، ،اللہ تعالی رانا ثناءاللہ کو ہدایت دے، میاں محمود الرشید نے کہا ہزاروں قوم کے بچے بے گناہ پکڑے ہیں،جو وہاں موجود بھی نہیں تھے،جو ملوث نہیں انہیں فوری رہا کیا جائے، اعجاز چودھری نے کہا کہ کوئی یہ اُن کے بارے میں یہ کہہ سکتا ہے کہ وہ تحریک انصاف چھوڑ دیں گے؟

متعلقہ خبریں