اہم خبریں

جناح ہاؤس حملہ کیس، جے آئی ٹی نےچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو کل طلب کر لیا

لاہور( اے بی این نیوز) 9 مئی کو جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور میں جلاؤ گھیراؤ کرنے کے معاملے پر جے آئی ٹی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو کل طلب کر لیا۔ ڈی آئی جی کامران عادل کی سربراہی میں بننے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو کل 4 بجے طلب کیا ہے، عمران خان کو ڈی آئی جی انویسٹی گیشن آفس قلعہ گجر سنگھ میں طلب کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں