اہم خبریں

جیل میں قید خواتین پر تشدد، نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے 2رکنی کمیٹی تشکیل دیدی

لاہور(نیوز ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے جیل میں قید خواتین پر تشدد کے الزامات کی تحقیقات کیلئے 2 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی۔تفصیلات کے مطابق کمیٹی ڈپٹی کمشنر ایس ایس پی انویسٹی گیشن اور لاہور رافعہ حیدر پر مشتمل ہے، قائم کردہ کمیٹی آج کوٹ لکھپت جیل کا دورہ بھی کرے گی ،جیل میں قید خواتین سے ملاقات کر گی ، اور پی ٹی آئی کی جانب سے لگائے گئے الزامات کی تحقیقات کی جائیگی ۔

متعلقہ خبریں