اہم خبریں

وزیردفاع خواجہ آصف کا عمران خان کی جانب سے اعلان کردہ مذاکراتی کمیٹی پر طنز

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے حکومت سے مذاکرات کیلئے بنائی جانے والی کمیٹی پر طنز کیا ہے۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی پر طنز کیا اور کمیٹی کے ناموں کا نوٹیفکیشن ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھاکہ اگر آنے والے دنوں میں یہ افراد پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ گئے تو مذاکرات کیلئے متبادل ناموں کا ابھی سے اعلان کر دیں۔

متعلقہ خبریں