اہم خبریں

9 مئی طرز کے واقعات ناقابل برداشت ہیں،وزیر اعظم

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف نے یوم تکریم شہدا پاکستان میں بھرپور شرکت پر قوم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے مل کر ایک ریڈ لائن مقرر کی ہے کہ 9 مئی طرز کے واقعات ناقابل برداشت ہیں۔ہفتہ کو جاری ٹویٹر پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ یہ دن پوری قوم کی طرف سے ہمارے شہدا اور غازیوں کے لیے اظہار تشکر کی تقریبات تھیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے مل کر ایک ریڈ لائن طے کی کہ 9 مئی طرز کا رویہ ناقابل برداشت ہے۔

متعلقہ خبریں