اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تحریک انصاف پر پابندی لگانے پر غور شروع، حکومت نے اعلان کردیا، وزیردفاع خواجہ آصف کی گفتگو،،کہتے ہیں،عمران خان نے اپنے اقتدار کی خاطر فوج کو اپنا حریف بنالیا،کون سا جرم ہے جو 9مئی کو سرزد نہیں ہوا،، ریاست کو چیلنج کیاگیا،ریاست کی اساس پر حملہ کیاگیا،،، عمران خان کا ہرحربہ ناکام ہوا، چیئرمین پی ٹی آئی فوج اوراداروں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔















