اہم خبریں

رہنما پی ٹی آئی ملیکہ بخاری اڈیالہ جیل راولپنڈی سے رہا

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ملیکہ بخاری کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔ ملیکہ بخاری کی رہائی کے احکامات اسلام آباد ہائی کورٹ نے دئیے،ملیکہ بخاری کو 16 ایم پی او کے تحت حراست میں لیا گیا تھا،جیل حکام نے روبکار وصولی کے بعد ملیکہ بخاری کو رہا کردیا۔

متعلقہ خبریں