اہم خبریں

جس نے تحریک انصاف چھوڑنی ہے چھوڑ دے، ہم خود گھر تک پہنچاآئینگے،فردوس نقوی

کراچی (نیوزڈیسک)رہنما پی ٹی آئی فردوس شمیم نقوی نے کہاہے کہ جس کو پارٹی چھوڑنی ہے چھوڑ کر چلا جائے۔کراچی میں اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جو جاتا ہے اسے عزت اور پیار سے گیٹ تک چھوڑ کر آئیں گے۔انہوں نے کہاکہ پارٹی چھوڑنے والوں پر خوش ہونا چاہیے، یہ نکلیں گے تو نوجوانوں کو موقع ملے گا۔ان کا کہناتھاکہ تحریک انصاف کا گند صاف ہو رہا ہے، شکر ادا کریں۔

متعلقہ خبریں