اسلام آباد ( اے بی این نیوز )صدر علوی غیر ملکی سفارتکاروں سے بغیر دفتر خارجہ کو بتائے انفرادی ملاقاتیں کر رہے ہیںیہ بات عطا تارڑ نے ایک بیان میں کہی انہوں نے کہا کہ یہ انتہائی نا مناسب فعل ہے اور صدر کو یہ زیب نہیں دیتا کہ دفتر خارجہ سے بالا بالا یہ ملاقاتیں کی جائیں۔ عارف علوی صدر کم اور تحریک انصاف کے کارکن زیادہ لگ رہے ہیں۔ علوی صاحب استعفی دو اور گھر جاو۔















