اسلام آباد ( اے بی این نیوز )زمان پارک مسلح جتھوں کی پناگاہ ہے، عمران خان کہہ چکے ہیں کہ اگر مجھے گرفتار کیا گیا تو پھر رد عمل آئے گا، مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس میں کہاکہ مسلح جتھوں نے قومی پرچم کو نذر آتش کیا، جو بغاوت کے زمرے میں آتا ہے،،شر پسندوں نے ہسپتال، سکول، ایمبولینس کو جلایا، شر پسندوں سے کوئی رعایت نہیں برتی جاسکتی، شرپسندوں کے خلاف کے قانون کے مطابق کارروائی کی















