اہم خبریں

کیا گارنٹی ہے اگر پی ٹی آ ئی رہنما عدالت آتے ہیں تو گرفتار نہیں کیا جائے گا ،اے ٹی سی جج کا پرا سیکیوٹر سے استفسار

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )کیا گارنٹی ہے اگر پی ٹی آ ئی رہنما عدالت آتے ہیں تو گرفتار نہیں کیا جائے گا ،، اے ٹی سی جج کا پرا سیکیوٹر سے استفسار، انسدا د دہشت گردی عدالت اسلام آ با د نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 25 مئی تک توسیع کردی ، ملیکہ بخاری کی نظر بندی بھی کالعدم قرار رہائی کے احکامات جاری،،اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنماملیکہ بخاری کی نظر بندی کے خلاف درخواست دائر کی گئی جس کی سماعت جسٹس گل حسن اورنگزیب نے کی۔

متعلقہ خبریں