اسلام آباد (اے بی این نیوز )نیب کا بلاوا آ گیا’’ شکرہے عمران خان کے ساتھ شامل کر لیا، شیخ رشید کا ویڈیو پیغام ،انہوں نے اپنے ویڈیو پیغام میں مزید کہا کہ میں اپنی جنگ آئین اور قانون کے مطابق لڑوں گا۔عدلیہ اس جنگ میں جیتے گی،کرائے کے لوگ واپس چلے گئےہیں۔ حق اور سچ کی فتح ہوگی ، عوام جیتیں گے ۔















