اہم خبریں

عمران خان نے 60 ارب روپے کی کرپشن کیسے کرلی؟ اظہر مشوانی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )عمران خان نے 60 ارب روپے کی کرپشن کیسے کرلی؟ اظہر مشوانی کا ٹویٹ،انہوں نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ ٹرسٹ کا نام القادر یونیورسٹی پراجیکٹ اور اس کے کل اثاثے 66 کروڑ ہیں،ٹرسٹی،خیراتی ادارے کو عطیہ کی گئی زمین یا اس پر بنائی گئی بلڈنگ سے کبھی کوئی ذاتی فائدہ نہیں اٹھاسکتے، زمین اور بلڈنگ کی نہ ملکیت ٹرسٹی کی ہوگی،نہ ٹرسٹی اس زمین یا بلڈنگ کو بیچ سکتے ہیں،میڈیا میں کرپشن کا پراپیگنڈہ کیاجارہاہے۔

متعلقہ خبریں