اہم خبریں

نگران وزیراعلیٰ کا دہشت گردی کے واقعات کے منصوبہ سازوں کے خلاف بھی کریک ڈاؤن کا حکم

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ، جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیمزکی تشکیل کا عمل آج مکمل کرنے کی ہدایت، 9 مئی کو جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے شرپسندوں،سیاسی جماعت کی لیڈر شپ کے درمیان رابطوں کے ثبوت مل گئے۔۔جیوفینسنگ سے شرپسندوں،سیاسی رہنماؤں کے درمیان بات چیت،میسجنگ کے ٹھوس شواہد سامنے آئے ہیں ،،نگران وزیراعلیٰ کا دہشت گردی کے واقعات کے منصوبہ سازوں کے خلاف بھی کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔

متعلقہ خبریں