ڈیرہ اسماعیل خان( اے بی این نیوز ) درابن میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا گیا جس میں ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈرجبار شاہ جہنم واصل جبکہ دو زخمی ہو گئے،ہلاک دہشتگرد دَرَابن میں قانون نافذ کرنے والوں ، اہلِ تشیہہ اور پولیو کی ٹیموں پر حملوں میں ملوث تھاہلاک دہشتگرد ٹی ٹی پی کے لئے بھتہ وصولی میں بھی سرگرمِ عمل تھا اس علاقے میں قانون نافذ کرنے والوں کی یہ مسلسل دوسری کامیابی ہےگذشتہ روز بھی ایک ایسے ہی آپریشن کے دوران دو دہشتگردوں کو جہنم واصل کیاگیا تھا۔















