اہم خبریں

خواجہ آصف،احسن اقبال، جاوید لطیف مذاکارت کی کامیابی میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں،شاہ محمود قریشی

راولپنڈی (  اے بی این نیوز   ) پی ٹی آ ئی کے راہنما شاہ محمود قر یشی نے یوم مزدورکے موقع پر احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ ملک بچاو تحریک کا آغاز ہو چکا ہے،ایک طبقہ اپنے مقاصد حاصل کرنے کیلئے آئین کو پاوں تلے روند رہا ہےسپریم کورٹ نے 14 مئی کو اعلان کر دیا ہےاس فیصلے جو قبول کرنے میں رکاوٹیں ڈال رہےہم واشگاف الفاظ میں کہنا چاہتے ہیں مذاکرات کے ذریعے آگے بڑھنا چاہتے ہیں تو ہم سیاسی ہیں تحریک انصاف کی قیادت نے ذمہ داری سونپی دو نشستیں ہو چکی کل تیسری نشست ہے، خواجہ آصف، احسن اقبال، جاوید لطیف کیا آپ کا حصہ نہیں ہیں؟وہ مذاکرات کے راستے میں رکاوٹ کیوں ہیں؟پی ڈی ایم کا حصہ ہیں تو مولانا فضل الرحمن کیوں مذاکرات کے خلاف ہیںآپ آئین شکنوں کے صف میں کھڑے اچھے نہیں لگ رہےایک طرف آئین کا درس دیتے ہیں دوسری طرف ججز پر تنقید ہو رہے ہیںپاکستان کے لوگ اتنے سادہ نہیں ہیں سرکاری میڈیا کے ہاتھ چل جائیں ہم مذاکرات کیلئے تحریک تیار ہیں فیصلہ کرلیں کیا کرنا ہےمشاورت کے بعد تجویز ٹیبل پر رکھ دی ہےتیرہ جماعتیں ہیں وقت دیں وقت دیں ہم نے وقت دے دیابہت سی خواہشات کو پرو دیا گیا ہے آئین کے تقاضوں پر دو ٹوک جواب دیں صفوں میں جو دراڑ ہے تو خیال ہےطاقت کا سرچشمہ عوام ہے ہم اس کے قائل ہیںتحریک امصاف عوام کی کچہری میں جانے کو تیار ہےپی ٹی آئی ریلی شاہ محمود قریشی کے خطاب کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئیتمام رہنما شاہ محمود قریشی کے ساتھ واپس چلے گئے۔

متعلقہ خبریں