مظفر آباد ( اے بی این نیوز )آزاد کشمیر میں بننے والی نئی قومی حکومت تاحال حکومت سازی نہ کر سکی ،اتحادیوں کو نواز نے کے لئے وزراء کی تعداد میں اضافے کے لئے 15 ویں ترمیم کا مسودہ تیار ،، آزاد کشمیر کابینہ اجلاس کل دن 10 بجے کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا ہے ،، 15ویں ترمیم سے میں وزراء کی تعداد کی تعداد بڑھائے جانے کا امکان ہے ۔مزید تفصیل جانتے ہیں رضوان عباسی سے جی رضوان بتائیں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی کابینہ کا اجلاس کل ہونے جا رہا کیا فیصلے متوقع ہیں۔















