لاہور (اے بی این نیوز) مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان مسائل پیدا کر رہے ہیں اور ایک ایسے گروہ کا حصہ ہیں جو ملک کے ٹھیک نہ ہونے کا ذمہ دار ہے۔ عمران خان پریشانی کا باعث ہیں اور انہیں روکنے کی ضرورت ہے۔ وہ لاہور میں مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر خطاب کر رہی تھیں، انہوںنے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف سے درخواست کروں گی کہ مزدور کی کم از کم تنخواہ پینتیس ہزار روپ مقررر کی جائے کیونکہ اتنے کم پیسوں میں گار بسر بہت مشکل ہے، انہون نے کہا کہ آج سے پہلے 2017 میں روٹی دو روپے کی تھی اور اب 25 روپے کی ہے جس کی وجہ سے گزارا کرنا بہت مشکل ہے،انہوں نے کہا کہ عمران کان نے اس ملک کو پیچھے دھکیل دیا ہے نواز شریف پر جھوتے الزامات عئد کئے،میں ااپ کو بتاتی ہوں کہ عمران خان کی جانب سے و؎اسمبلیاں توڑنے کیا فیصلہ ناکم ثابت ہو گیا ہے میں ااپ کو بتاتی ہو ں کہ اس ملک کو عمران نامی گینگ نے پیچھے دھکیل دیا ہے۔















