اہم خبریں

پاکستان کو عراق اور لیبا کی طرح انتشار کا شکار بنایا جارہا ہے،جلیل شرقپوری

لاہور(نیوزڈیسک) سابق ممبر پنجاب اسمبلی جلیل احمد شرقپوری کا کہنا تھا کہ عمران خان پر حکومت جھوٹے مقدمات در ج کر کے پاکستان کو انتشار کا شکار کرنا چاہتی ہے ۔ پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہعراق اور لیبیا کی طرح پاکستان کو بھی تباہ کرنے کیلئے اندرونی سطح پر کمزور کیا جارہا ہے ۔ جلیل احمد شرقپوری کا کہنا تھا کہ وطن عزیز کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے سیاستدانوں کا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ چیف جسٹس کا تمسخر اڑایا گیا ۔

متعلقہ خبریں